سيد حسن نصرالله:

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري سيد حسن نصرالله نے حاج عماد مغنيہ کے روز شہادت کي برسي کي مناسبت سے منعقدہ تقريب ميں اسلامي مقاومت کے شہدا کي خدمات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : مقاومت کے شہدا مقاومت کے تمام مراحل کے گواہ ہيں ? شہيد شيخ راغب مقاومت کے آغاز اور اس کے توانائي سے با خبر تھے ، شهيد سيد عباس اور شهيد شهيد عماد مغنيہ بھي حزب اللہ کي ترقي اور مختلف قسم کي کاميابي پر نظارت رکھتے تھے ?
انہوں نے اسرائيل کو علاقہ کے لئے ايک بڑا خطرہ جانا ہے اور وضاحت کي : اسرائيل ايک بڑا خطرہ ہے جو کہ لبنان ، فلسطين اور علاقہ سے روبرو ہے اور اگر اسلامي نظريہ کے مطابق علاقہ و قوم کي طرف نگاہ کي جائے تو اس مسئلہ تک پہونچا جا سکتا ہے ، قومي مقاومت کو اختيار کرنا ہي منطقي و تاريخي و عقلائي تاريخ ہے کہ مسلحانہ مقاومت اسي طريقہ کار کا ايک حصہ ہے ?
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا