
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں مقیم پاکستانی سفارتخانے کے ایک عہدیدار نے گیارہ مارچ کو ایران اور پاکستان گیس پائپ لائن کے افتتاح سے با خبر کیا ۔
اس رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ایران کے صدر جمھوریہ 7.5 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح 11 مارچ کو کریں گے۔
انہوں نے کہا: تقریب گبد زیرو پوائنٹ پر جہاں پاکستان کے سیکشن کی گیس پائپ لائن شروع ہوتی ہے، پر منعقد کی جائے گی جبکہ گوادر میں آئل ریفائنری قائم کرنے کیلئے مزید دو بارڈر کو کھولنے کیلئے بھی معاہدہ کیا جائیگا۔
واضح رہے کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران روزانہ 1.5 ملین کیوبک میٹر گیس پاکستان کو برآمد کرے گا۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا