
رسا نیوزایجنسی کی پریس ٹی وی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، گذشتہ جمعہ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے حق میں سعودی عرب کے القصیم صوبے کے ضلع البریدہ میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی دھرنا دیا ۔
اس مظاھرے کے دوران، سیکوریٹی فورسز احتجاجیوں پر حملہ ور ہوئیں اور انہوں 300 افراد کو گرفتار کرلیا جس میں 15 خواتین بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی دھرنا 12 گھنٹوں تک جاری رہا ۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی بعض تنظیمیں 30 ہزار سے زائد سیاسی سرگرم افراد کے سعودی جیلوں میں میں ہونے کی خبریں دیتی ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا