آیتالله مصباح یزدی :

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق آیتالله محمد تقی مصباح یزدی نے ملکی میڈیکل کالج و میڈیکل سائینس کے اعلی علمی سربراہوں سے ملاقات میں اس اشارہ کے ساتہ کہ بعض تاریخی حصہ اس بات کی گواہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اس فن میں ترقی و کامیابی پائی گئی ہے بیان کیا : ان ترقی کے بعض اسباب مسلمانوں کی جانب سے خدا کے رضایت رہی ہے ۔
امام خمینی(ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اپنی تقریر میں اس اشارہ کے ساتہ کہ انسانوں کے درمیان دو قسم کا جذبہ پایا جاتا ہے ایک الہی و دوسرا مادی جو کہ ان کے آگے بڑھنے کا سبب ہے وضاحت کی : اگر کوئی شخص الہی جذبہ کے ذریعہ اپنے کام کی شروعات کرے تو خدا وند عالم بھی اس کی ہدایت کرتا ہے اور یہ اس کی کامیابی کا سبب ہوگا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا