
رسا نیوزایجنسی کی پریس ٹی وی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، بحرین کے سترہ جزیرے میں کل جمعہ کو عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
سترہ کے عوام نے اس احتجاجی مظاہرے کے دوران ، گذشتہ عوامی احتجاجات کے دوران شہید ہونیوالے "احمد فرحان" کی سالگرہ منائی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا