آیت الله شبستری:

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت الله محسن مجتهد شبستری نے آج صبح شهیدان ذاکر ہائی وے کے افتتاحیہ میں حکام کو عوام کی خدمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا: ایرانی حکام کی نگاہ میں عوام کی رضایت مورد نظر رہے ۔
انہوں ںے عوام کی رضایت کو انقلاب اسلامی کے اھم ترین اصولوں میں شمار کرتے ہوئے اسے انقلاب اسلامی کا اھم ترین سرمایہ جانا ۔
صوبہ آذربائجان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابیوں اور ملک کے بدلتے ہوئے چہرے کو نظام اسلامی کی برکتوں میں سے شمار کیا اور کہا: شھر تبریز میں آنے والے مسافرین تبریز میں رونما ہونے والی تدبلیوں کو محسوس کرتے ہیں جو لائق تحسین ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا