فیصل آباد:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم شدید علالت کے سبب آج الائیڈ ہسپتال دم توڑ دیا ۔
اس رپورٹ کے مطابق، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کچھ دنوں قبل جگر کے کینسر کے باعث الائیڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مگر بیماری تاب نہ لاکر آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
صاحب زادہ فضل کریم پاکستان کے معروف عالم دین مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے تھے اور وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا