آج صبح؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین ایران کی نامور شخصیت اور حوزہ علمیہ قم کے مشھور استاد آیت الله مدنی تبریزی نے کہولت سن کے سبب آج صبح قم کے ایک ہاسپیٹل میں اپنے معبود حقیقی سے جاملے ۔
انہیں کچھ دنوں قبل شھر قم کے سب سے بڑے ہاسپیٹل آیت الله بهشتی میں ایڈمیٹ کیا گیا تھا مگر افاقہ نہ ہوسکا ۔
ابھی تک اپ کے تدفین کے پروگرام کی تک خبر موصول نہیں ہوسکی ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا