اںڈین ثقافتی تنظیم کی جانب سے؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اںڈین ثقافتی تنظیم کی کاوشوں کے نتیجہ اور بنت الهدی ایجوکیشن انسٹی یوٹ کے ثافتی شعبہ کی مدد سے طلاب ھندوستان سے مخصوص اردو ضحی نٹ سائٹ کا افتتاح ہوا ۔
اردو زبان کی یہ نٹ سائٹ قرانی، فقہی اور دیگر مباحث پر مشتمل ہے ۔
اردو زبان جاننے والے افراد اس سائٹ سے استفادہ کیلئے مندرجہ ذیل ایڈریس پر مراجعہ کرسکتے ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا