رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ سے منسلک عناصر جن کا نام "دولت اسلامی" ہے اس نے شیخ بدر غزال جو شام کے لازقیہ کے شمالی اطراف کے گاوں باردہ میں علوی کے مشہور و معروف بزرگ شیخ ہیں ان کو اغوا کرنے کے بعد ضرب و شتم کے ذریعہ ان پر شدید زخم عائد کیا ہے ۔
القاعدہ دہشت گرد نے اس غیر انسانی اقدام کے بعد شیخ کی اسی حالت میں تصریر شایع کر دی ہے ۔
اس مشہور بزرگ علوی با شخصیت شخص کا چہرہ اور لباس خون سے بھرا تھا جو شام کے باشندوں کے لئے بہت ہی غم و غصہ کا سبب ہوا ۔
سرگرم افراد کی طرف سے شیخ بدر کی سلامتی کے سلسلہ میں اطمینان حاصل کرنے کے لئے تلاش و کوشش جاری ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا