
رسا نیوز ایجنسی کی پریس ٹی وی سے رپورٹ کے مطابق بحرین کے انقلابی مسلمانوں نے کل رات اس ملک کے مختلف علاقے میں مظاہرے کئے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔
مظاہرین نے آل خلیفہ کے تشدد آمیز اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اپنے مطالبات پر بھر پور تاکید کی اور کہا: شاہی حکومت کے یہ اقدامات عالمی قوانین کے خلاف ورزی ہیں اور ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری رکھے گی ۔
یاد رہے کہ بحرین کی سیاسی پارٹیوں نے آئندہ جمعہ کو ملک گیر مظاہرے کی عوام سے اپیل کی ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا