
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں امریکہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پر کشتی کے پہلوانوں ، کوچ اور دیگر اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کے پہلوانوں، کوچ اور دیگر اہلکاروں کا ان کی تلاش و ہمت اور قوم کا دل شاد و مسرورکرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
17 مارچ 2014
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا