
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوم ولادت مولائے متقیان حضرت امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے موقع پر صوبہ ایلام کے علمائے کرام، شخصیتوں اور ہزاروں لوگوں نے حسینیہ امام خمینی (ره) میں رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
اس خبر کی تفصیل عنقریب نشر کی جائے گی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا