
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1052 سزا یافتہ قیدیوں کی معافیت کے حوالہ سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی درخواست سے موافقت کی ۔
اسلامی جمہوریۂ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیۃ اللہ صادق آملی لاریجانی نے حضرت امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک مراسلے میں ایک ہزار باون قیدیوں کو معاف کئے جانے اور ان کی سزاؤں میں کمی کی تجویز پیش کی تھی جس سے رہبر انقلاب اسلامی نے موافقت کی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا