
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عزالدین قسام بٹالین نے آج صبح صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی: عزالدین قسام بٹالین کے ساتھ غاصب صھیونی فوجیوں کی ہونے والی مڈبھیڑ میں 14 صھیونی فوجی مارے گئے ہیں ۔
اس رپورٹ کے مطابق، مقاومت کے فوجیوں نے غزہ کے علاقہ التفاح کی جانب بڑھ رہے صھیونی فوجیوں اور ٹینکوں کو پہلے سے معین شدہ مقام کی جانب سے جانے پر مجبور کردیا اور پھر وہاں کو بم کے ذریعہ اڑا دیا ۔
عزالدین قسام بٹالین نے تاکید کی اس حملہ میں 14 صھیونی فوجی مارے گئے ہیں ۔
فلسطین انفارمیشن سینٹر نے تاکید کی کہ عزالدین قسام بٹالین نے پچھلے 24 گھنٹوں میں 30 صھیونی کماڈرز اور فوجی ہلاک کئے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے