04 January 2010 - 16:00
خبر کا کوڈ: 753
فونت
آج نیشا پور میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فضل ابن سازان حوزہ علمیہ کے مؤسس اور سربراہ کو شهر نیشاپور میں فضل بن شاذان کے علماء کے پاس دفن کی دیا گیا ۔
آیت الله موسوی کو دفن کیا گیا

 

حجت‌الاسلام سید محمد کاظم موسوی فر نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں کہا : آج ظھر کے وقت آیت ‌الله سید احمد موسوی فضل ابن سازان حوزہ علمیہ کے مؤسس اور سربراہ کا جنازہ شهر نیشاپور میں جامع مسجد سے فضل ابن سازان کی طرف تشیع ہوا اور امام جمعه نیشاپور حجت‌الاسلام  والمسلمین عبد الجواد غرویان کی طرف سے نماز جنازہ کے بعد علماء کے پاس دفن کر دیا گیا ۔

انھوں نے وضاحت کی : آیت‌الله موسوی، سہ شنبہ ، ۲۹ دسمبر کو مھر امام رضا علیہ السلام ہوسپیٹل میں آپریشن کے لئے گئے تھے اور آپریشن کے بعد جمعہ کے روز وہاں سے گھر واپس آگئے تھے ۔


آیت‌الله موسوی کے بیٹے نے کہا : والد بزرگوار اسی روز ظھر کے بعد دل کا دورہ ہونے لگا جس کی وجہ انتقال کر گئے ڈاکٹروں نے ان کی موت کو مغزی موت بتایا ۔ 


حجت‌الاسلام موسوی فر نے وضاحت کی : آیت‌الله موسوی شنبہ کے روز تک مشین کے زیر تحت تھے افسوس کی بات ہے کہ ۱۱ بجے ان کا قلب کام کرنے سے رک گیا اور وہ لقاء الله سے جا ملے ۔


حوزه علمیه فضل بن شاذان نیشابور کے ذمہ دار نے وضاحت کی : آیت‌الله موسوی کے وصیت کے مطابق ان کے کفن و دفن کا پروگرام بہت ہی مختصر طور سے انجام دیا جائے ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬