قلب کی دھڑکن رکنے کی وجہ سے ؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے عالم دین اور مشہور استاد نے آج صبح کے ابتدائی حصہ میں قلب کی حرکت رک جانے کی وجہ سے اپنے حقیقی معبود کی بارگاہ کے لئے رحلت فرما گئے ۔
مرحوم آیت الله انصاری شیرازی کے ایک رشتہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفت و گو میں ان کے انتقال کی وجہ قلب کی دھڑکن رک جانا بتایا ہے ۔
قابل بیان ہے کہ آیت الله انصاری شیرازی کئی سال سے بیماری و مریض ہونے کی وجہ سے تکلیف و سختی کی زندگی بسر رہے تھے ۔
رسا نیوز ایجنسی اس بزرگ و حوزہ علمیہ کے مشہور استاد کے انتقال پر ان کے آفس ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے اعزا و اقارب کی خدمت میں تعزیت پیش کر رہی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے