عشرہ فجر کے موقع پر:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای نے آج بدھ کو ایام اللہ عشرہ فجر کی مناسبت سے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران امام خمینی(ره) کے مرقد پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔
نیز رهبر انقلاب اسلامی ایران نے شهدائے هفتم تیر اور بهشت زهراء میں موجود گلزار شهداء میں جاکر شھداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے لئے بلندی درجات کی دعا کی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا