
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جوان نسل کی سوشل میڈیا میں موجودگی کے سبب رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبررساں سائٹ نے nojavan.khamenei.ir سے عنوان سے نئی سائٹ کا افتتاح کیا ۔
یہ سائٹ جو18 سال تک کے مخاطبین کے تیار کی گئی ہے اس میں جوانوں کی مختلف صلاحیتوں اور توانائیوں سے استفادہ کیا جائے گا اور انقلاب اسلامی ایران کے پیغامات کی ترویج کی جائے گی ۔
گذشتہ پنجشنبہ کو نوجوانوں سے مخصوص افتتاح ہونے والی سائٹ کا ایڈرس nojavan.khamenei.ir ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا