19 January 2010 - 19:41
خبر کا کوڈ: 829
فونت
آیت الله موسوی جزایری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ خوزستان میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ نے آج اس صوبہ کے سیاسی و انتظامیہ امور کے سربراہ سے ملاقات میں اس زمانہ کی وضیعت کو اسلام اور کفر کے درمیان بین الاقوامی جنگ جانا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے اھواز کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق آیت الله موسوی جزایری صوبہ خوزستان میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ آج اس صوبہ کے سیاسی و انتظامیہ امور کے سرباہ سے ملاقات میں اس بیان کے ساتھ کہ ھم لوگوں کو ھر زمانہ میں اپنے وظیفہ و ذمہ داری کو جانا چاہیئے کہا : اس زمانہ کی وضیعت اسلام اور کفر کے درمیان بین الاقوامی جنگ ہے ۔

 

صوبہ خوزستان میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ نے ایران میں انتخابات کے بعد کے حادثہ کی طرف اشارہ کیا اور بیان کیا : اسلام کے دشمن اور دنیا کی سامرجیت جمہوریہ اسلامی ایران کو ہٹانے کے لئے منصوبہ بندی کر رکھا تھا اور جنگ کا گھر بنا رکھا تھا ۔


انھوں نے بیان کیا : ایران میں کوئی بھی واقعہ پیش آتا ہے چاہے وہ چھوٹی ہی کیوں نہ ہو سامراجی دنیا اور بین الاقوامی صھیونست اس کو بہت ہی بڑا بنا کر پیش کرتا ہے ۔

 

آیت الله موسوی جزایری نے اسلامی انقلاب کو الھی نعمت جانا اور بیان کیا : نعمت کے راہ شکر میں پہلا قدم اس کی معرفت و شناخت ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬