
رسا نیوزایجنسی کی فلسطین(mna) نیوزایجنسی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، مسلمانوں کے ایک گروپ نے گیرٹ وایلڈ رز سے اس نازیبا کام کی بناء پر شکایت کی تھی اور اسکی محکومیت کے خواھان تھے.
گیرٹ وایلڈ رزکو محکومیت کی صورت میں 16 ماه جیل کی سزا بھگتنی پڑے گی اور جرمانے کے طور پر 10 هزاریورو بھی ادا کرنا پڑے گا .
اس شکایت میں جو کوٹ میں کی گئی ہے اسلام کے خلاف گیرٹ وایلڈ رز کے تمام بیانیہ ، فیلم اور تصویریں بھی پیش کی گئی ہیں جسکا اسے جواب دینا ہے.
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا