
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مرکز تحقیقات الحیات ممبئی هندوستان کےرئیس اور مجلس علماء هند کے نائب صدرحجت الاسلام و المسلمین سیدحسین مهدی حسینی نے اج رسا نیوزایجنسی قم کا جائزہ لیا .
اس رپورٹ کے مطابق ، مرکز تحقیقات الحیات ممبئی هندوستان کےرئیس نے اپنے اس سفر میں اس مرکز کے مسئولین سے ملاقات میں مختلف ثقافتی مسائل پہ گفتگو کی.
مجلس علماء هند کے نائب صدر نے اس مرکز کی سرگرمیوں کو مثبت بیان کرتے ہوئے کہا : بہت خوشی کی بات ہے اپ اس مرکز میں حوزہ علمیہ کے سرگرمیوں کوبر وقت اورمناسب طریقے سے دنیا خصوصا مومنین تک پہونچانے کی کوشش میں مشغول ہیں ور ھم بھی ھندوستان کے مسائل کو اپ تک پہوچا نے میں پوری پوری مدد کریں گے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے