آج صبح:

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈیو و ٹی وی کے ملازمین اور ذمہ داروں نے آج سموار کی صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا