روز شھید کی مناسبت سے؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے «الاخبار» نیوز پیپر نے حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والسملین سید حسن نصرالله کی تقریر کی خبر نشر کی ۔
اس پیپر نے تحریر کیا کہ حزب الله لبنان جنرل سکریٹری حجت الاسلام والسملین سید حسن نصرالله آج روز شھید کی مناسبت سے اپنی تقریر میں علاقہ کی تبدیلیوں خصوصا شام اور یمن کے حالات کا تجزیہ کریں گے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا