31 January 2010 - 16:02
خبر کا کوڈ: 882
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سبھی عھدے ذریعہ خدمت کی کوشش کریں اسے فقط روزی کا سھارا نہ بنائیں .
آيت الله نوري همداني



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے اج اسٹیٹ ولفئر ارگنائزیشن کے سربراہ اوراعضاء سے ملاقات میں انکی خدمت کو سراھا.

 
انہوں نے امیرالمومنین علی (ع) کے نامہ مالک اشتر کے کچھ ٹکڑے کے حولےسے کہا : ھر فرد اپنے عھدے کو معاشرے کی خدمت کا وسیلہ اور امانت جانے اور اس ذمہ داری میں کوتاھی نہ کرے.

 
اس مرجع تقلید نے مزید  یہ بیان کرتے ہوئے کہ سبھی عھدے اور ذمہ داری کو معاشرے اور عوام کی خدمت کا وسیلہ جانیں تاکید کی : پوری توانائی کے ساتھ اپنے وظائف کو انجام دیں اوراسے فقط روزی کا سھارا نہ بنائیں.

 
واضح رہے کہ اس ملاقات کی ابتداء میں اسٹیٹ ولفئر ارگنائزیشن کے سربراہ ڈاکٹر فقیه نے اس ادارے کی سرگرمیوں کی مختصر رپورٹ بھی پیش کی.

 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬