علامہ شبیرطاہری کراچی:

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فروغ ایمان ٹرسٹ کے تحت مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں عشرہ اربعین کی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ شبیرالحسن طاہری نے کہا کہ اہلبیت رسول نے انسانیت سے محبت، رواداری اور حسن سلوک کا درس دیا اگر ہم ان مقدس ہستیوں کی پیروی کریں تو مشکلات سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا