
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک اسلامی نائجیریہ ترجمان ابراهیم موسی نے اپنے بیانیہ میں کہا: « میری فہرست تقریبا 730 مرد و زن موجود ہیں کہ جو 12 دسامبر بدترین حادثے کے وقت سے مفقود الاثر ہیں ۔ »
اس بیانیہ میں آیا ہے : « یہ افراد یا فوج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں یا جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دئے گئے ہیں ، ہم جن کی حقیقت سے لاعلم ہیں ۔ »
ابراهیم موسی نے مزید کہا: اس تحریک کے تقریبا 220 اراکین کاڈونا کے جیل میں بند ہیں ۔
تحریک اسلامی نائجیریہ ترجمان نے نیز بیان کیا کہ موصولہ رپورٹ کے مطابق کچھ اراکین کاڈونا، بائوچی، ابوجا اور نائجیریہ کے دار الحکومت کے جیل میں بند ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا