
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، جونئر وزير خارجہ ڈاکٹر تھرورنے اقتصاد کے حوالے سےدلي ميں منعقدہ دو روزہ بين الاقوامي کانفرنس ميں اسرائيل سے مقبوضہ فلسطين ميں بستيوں کي تعمير روکنےاورفلسطينوں کي اقتصادي ناکہ بندي کو فورا ختم کرنے کا مطالبہ کيا .
انہوں نے مزيد کہا : مغربي ايشيا کے تنازعہ کا پر امن حل تلاش کرنے کي ضرورت ہے اور اپ نے کہا کہ اسرائيل اور فلسطين کا تنازعہ سياسي ہے اسے طاقت کے بجائے مزاکرات کے ذريعہ حل کيا جائے .
انہوں نے دھشت گردي کے خاتمہ کے لئے عرب ممالک کے ساتھ تعاون اور روابط کو مزيد بہتر بنانے پر زور ديا کيوں کہ دنيا ميں اگر امن وسلامتي کا ماحول رہے گا تو ساري اقتصادي مشکليں حل ہوجائيں گي.
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا