
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، تئیسویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس تھران میں منعقد ہوگی جس میں 48 ملک کے متفکرین اور صاحبان نظر شرکت کریں گے .
اس کانفرنس میں جرمن ،رشیا ، انڈونیشیا ، عراق ، لبنان عربستان ،تھالینڈ، الجزائر، روم ، امیریکا ، اسٹریلیا ، ڈانمارک ، عمان، قطر، کویت، مصراور دیگر ممالک کے صاحبان نظر شرکت کریں گے.
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا