کچھ دیر پہلے :

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، صدرجمهوریہ ایران ڈاکٹر احمدی نژاد نے کچھ دیر پہلے حضرت آیت الله مکارم شیرازی کی ملاقات کے بعد مجمع مدرسین حوزه علمیه قم کی بلڈ نگ میں اراکین مجمع مدرسین حوزه علمیه قم سے ملاقات اور گفتگو کی .
واضح رہے کہ صدر جمھوریہ ایران کی مراجع تقلید سے ملاقات خصوصی طور پر اور صحافیوں کی عدم موجودگی میں انجام پارہی ہے.
ڈاکٹر احمدی نژاد اور انکے ساتھ ائے وفد کچھ دیر بعد حضرت آیت الله نوری همدانی سے ملاقات کریں گے.
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا