احمدی نژاد:

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے آج اصفہان میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر عدل و انصاف قائم ہونا چاہئے کیونکہ جب تک عدل و انصاف نہیں ہو گا تب تک قوموں کو ترقی و پیشرفت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ مستکبرین کی سب سے زیادہ دشمنی عدل و انصاف سے ہے مزید کہا : اگر عدل ہو گا تو مستکبرین برآعظموں کو تہه تیغ نہیں کر سکیں گے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا