
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای نے اپنے حکم کے ذریعہ ایران کے سابق صدر جمھوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو مصلحت نظام کا رکن مقرر کیا ۔
اس حکم کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے :
بسم الله الرحمن الرحیم
محترم جناب ڈاکٹر محمود احمدی نژاد دامت تائیداتہ
صدر جمھوریہ ایران کے عہدے پر اپ کی آٹھ سال انتھک کوششوں اور تجربوں کے پیش نظر جسے اپ نے اس مدت میں حاصل کیا ہے اپ کو تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کررہا ہوں ۔
خداوند متعال سے اپ کی کامیابی و کامرانی کے لئے دعا گو ہوں ۔
سیّد علی خامنہ ای
4 اگست 2013
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا