صدر جمهوریہ نےاهوازمیں کہا :

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اھوازسے رپورٹ کے مطابق، صدر جمهوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے شھراهواز کی انقلابی عوام کے درمیان مقامی اوربین الاقوامی مسائل کومورد گفتگوقرار دیتے ہوئے کہا : خاورمیانہ میں تین اھم خصوصیتیں ہے ایک یہ ہے کہ یہ علاقہ ھمیشہ ثقافت وتمدن اورتفکرات کا مرکز رہا ہے اورتمام انبیاء ومرسلین الھی اسی منطقہ میں مبعوث بہ رسالت ہوئے اس لحاظ سے خاورمیانہ ثقافت وتمدن کا مرکز رہا ہے.
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا