حجت الاسلام سید حسن موسوی:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بڈگام میں نماز جمعہ کے بعد ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی نے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی ہندوستانی سازش قراردیا ہے۔
انہوں نے کہا: ہندوستان کا سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی ایک سوچ، سمجھی سازش ہے ادھر سید علی گیلانی ، میر واعظم عمر فاروق اور یاسین ملک نے بھی ہندوستانی دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹا ڈرامہ قراردیا ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا