ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال 1396 کی آمد کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم ایرانی شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
انہوں نے نئے سال کی آمد پر ایرانیوں کو تہنیت پیش کرتے ہوئے ان سے باہمی تعاون ، امن و کامیابی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا