
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حقوق بشر سنٹر بحرین کے نائب سربراہ یوسف المحافظہ نے بحرین کے سنٹرل جیلوں کے قیدیوں پر نماز پڑھنے پر پابندی عائد کئے جانے کی خبر دی ۔
انہوں نے تاکید کی کہ بحرین کے سنٹرل جیل بلڈینگ نمبر 4 کے جیلیوں کو نماز پڑھنے سے منع کردیا گیا ہے اور انہیں کسی بھی قسم کے دینی پروگرام برگزار کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔
یوسف المحافظہ نے بیان کیا کہ اس جیل میں تمام دینی سرگرمیاں جیلیوں کو سزا سے روبرو کر دیں گی ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک ۱۱۷
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا