
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ حماس اور فتح کے درمیان پی ایل او، انتخابات اور غزہ و غرب اردن میں قومی اتحاد کی حکومت کی تشکیل جیسے تین اہم موضوعات پر بات چیت دو ہفتے بعد دیگر فلسطینی گروہوں کی شرکت سے انجام پائے گی-
اس درمیان حماس اور فتح نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مصر کی نگرانی میں ہونے والے مذاکرات کو مثـبت قرار دیا ہے-
مذاکرات میں حماس کے وفد کی سربراہی صالح العاروری اور فتح تحریک کے وفد کی قیادت عزام الاحمد نے کی- /۹۸۹/ ف۹۳۰/ ک۱۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا