
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان کے مطابق ختم نبوت لانگ مارچ لاہور تا اسلام آباد کیا جائے گا، لانگ مارچ 6 نومبر کو شروع ہوگا جس کی قیادت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کریں گے۔لانگ مارچ جی ٹی روڈ سے اسلام آباد جائے گا۔
لانگ مارچ کے روٹ اور انتظامات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق کارکنوں کو تیاریوں کا کہہ دیا گیا ہے۔ لانگ مارچ پُرامن ہوگا جس کا مقصد حکومت کی جانب سے ختم نبوت کی ترمیم کو ختم کرنے کے اقدام کیخلاف احتجاج ہے۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا