آیت الله خرازی کی امامت میں؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ایران خصوصا شھر قم میں امسال برف و بارش کی قلت کے سبب ۱۹ جنوری کی صبح، شھر قم ایران کے مصلائے قدس میں آیت الله خرازی کی امامت میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی جس میں کثیر مومنین شرکت کریں گے ۔
اس معنوی پروگرام میں حوزات علمیہ کی سپریم کونسل کے جنرل سکریٹری آیت الله استادی تقریر کریں گے ۔
واضح رہے کہ یہ پروگرام ۱۹ جنوری ۱۰ صبح مصلائے قدس شھر قم میں منعقد ہوگا ، شھر قم امسال بارش کے حوالے ایران میں دوسرے نمبر پے ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا