
رسا نیوز ایجنسی کی الیوم السابع سے رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ 2 ماہ میں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 274 بچے ، 24 خواتین اور 4 صحافی بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔جبکہ اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہری یاسین السرادیح اور اسماعیل ابو ریالہ شہید ہوگئے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا