
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنینؑ کی جانب نشر کئے جانے والے ریڈیو ٹرانمیشن 24 گھنٹے اور پورا ہفتہ سامعین کو نت نئی معلومات اور پروگراموں سے آشنا کرتا رہتا ہے ۔
اس شعبہ کے ڈاریکٹر مرتضی حمامی نے شعبہ خبر کو بتایاکہ 15شعبان 1432ھ اس کی ٹرانسمیشن شروع کی گئی جو ابتدا میں چار گھنٹے ۔
لیکن عمدہ معیار اور اعلی پروگراموں کی وجہ سے اس چینل عراق کے بہترین ریڈیو چینل ہونے کا اعزاز بخشا ہے اور اس کی نشریات 24گھنٹے سامعین کے لئے پیش کی جا رہی ہیں۔
ان پروگراموں میں ثقافتی ،تعلیمی ،اخلاقی،سیرت ااھلبیت کی نشر کی کوشش کی جاتی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا