
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کےڈکٹیر، مغرور ، متکبر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد دو ہفتہ تک امریکہ کا دورہ کریں گے ۔
محمد بن سلمان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا