جماعت اسلامی پاکستان:

رسا ںیوز ایجنسی کی ، پاکستانی ذرائع سے رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔
سراج الحق نے کہا کہ ہم امریکہ اور اس کے ناپاک عزآئم کے خلاف ہیں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظءار کرتے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا