
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں 17 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کے تازہ حملے میں شہید ہونے والوں میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے سنگین جرائم میں امریکہ اور اسرائیل بھی شامل ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا