
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کے نام ایک نیا حکم جاری کر دیا ہے ۔
اس حکم میں تاکید کی گئی ہے کہ سعودی عرب کو ایران کے خلاف متحدہ محاذ قائم کرنے کے سلسلے میں قطر کے ساتھ خصومت ختم کردینی چاہیے۔
امریکی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ پر زوردیا ہے کہ وہ قطر کے ساتھ عداوت کو ختم کریں اور ایران کے خۂاف تمام عرب ممالک کو متحد کرنے کی کوشش کریں۔
قطر کے ساتھ خصومت ختم کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے بادشاہ کے جواب کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے درمیان خصومت کا اصلی سبب بھی امریکی صدر ہی ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا