آیت الله طباطبائی نژاد:

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر اصفھان سے رپورٹ کے مطابق، آیت الله سید یوسف طباطبائی نژاد نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں ملک میں بڑھتی پانی کی کمی پر تشویش کا اظھار کیا ۔
انہوں نے یوم بعثت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: عید بعثت ، مسلمانوں کی بزرگترین عیدوں میں سے ایک عید ہے ، قران کریم اور روایتوں کی بنیاد پر اسلام نے انسانوں کو صحیح زندگی بسر کرنے کا طریقہ سیکھایا ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا