اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز اور جنوب میں بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ۔
اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل بربریت کے جواب میں دو راکٹ فائر کئے تھے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا