حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔
اس ویڈیو نے ہندوستان میں جمہوریت اور اقلیت کی آزادی و احترام کے تعلق سے خاصے سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
یہ ویڈیو اُس وقت کی ہے جب چند روز قبل حکومت کے پاس کردہ خلاف آئین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جامعہ ملیہ کے طلبا مصروف احتجاج تھے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا