محرم الحرام، شہادت امام حسین کا پیغام امت کو درس وحدت ہے- نفاق کی سازشوں کو ناکام کریں گے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بلوچستان اور شہر کوئٹہ کے شیعہ اور سنی مکاتب فکر کے علما نے محرم نشست میں شہادت امام حسین علیہ السلام کی روشنی میں متفقہ اصول و ضوابط پر اسلامی اخوت اور وحدت کیلئے جد و جہد کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے وقت کے یزیدیت کی شناخت کیلئے مشترکہ فورم کی تشکیل دینے اور سید الشہداء کے نصب العین کے احیاء کیلئے امت کو قیام اور مبارزے کی دعوت دی اور کہا: مشترکہ کاوشوں سے امت کے درمیان تفرقے کی سازشوں سے ناکام بنایا جائے گا۔/۹۸۸/ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا