پاکستان کی نامورشیعہ شخصیت؛
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی نامورشیعہ شخصیت اور معروف شاعر اہلبیت(ع) پروفیسر سید سبط جعفر زیدی نے وھابی دھشت گردوں کی فائزنگ کی زد میں آکر جام شھادت نوش کرلیا ۔
اس رپورٹ کے مطابق، پروفیسر سبط جعفر کو لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج سے نکلتے وقت دھشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، دہشت گردوں نے ان پر پانچ گولیاں چلائیں ، آپ کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پروفیسر سبط جعفر زیدی کی شہادت سے پاکستانی شیعوں کے درمیان ایک بار پھرغم و غصہ کی لہریں دوڑ گئیں ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا